اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ترکیہ کے اعداد و شمار کے سرکاری دفتر نے جعلی صہیونی ریاست کو ترکیہ کی برآمدات کی فہرست جاری کی ہے جس میں دھماکہ خیز مواد، گولہ بارود، اسلحہ، فاضل پرزہ جات (Spare parts) اور قابل اشتعال مواد شامل ہیں۔ ادھر عذر گناہ بدتر از گناہ کا مصداق ترکیہ کی وزارت تجارت کا یہ بیان ہے کہ "جنگ غزہ کے عین وقت پر ترکیہ کا اسرائیل کو برآمد کردہ اسلحہ، بارود اور دھماکہ خیز مواد فوجی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہوتا!!!/ 110
29 مارچ 2024 - 20:58
News ID: 1447707
